Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

31 دسمبر سے لاکھوں فونز پر وٹس ایپ بند ہو جائے گا

By Akhtar Rasool
دسمبر 29, 2022 1 Min Read
0

دنیا کی معروف میسیجنگ ایپ وٹس ایپ جلد ہی لاکھوں موبائل فونز پر کام کرنا بند کر دے گی

وہ لوگ ، جن کے پاس پرانے آئی فون یا اینڈرائڈ فون ہیں، وہ 31 دسمبر کے بعد اپ گریڈ کے بغیر وٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے

وٹس ایپ 49 قسم کے فونز پر کام کرنا بند کر دے گی، جن میں آئی فون فائیو اور فائیوسی سمیت سام سنگ، ہواوے اورایل جی کے متعدد اینڈروئڈ ماڈل شامل ہیں۔ وٹس ایپ بند ہونے سے پہلے صارفین کو انتباہی پیغام بھیجا جائے گا

وٹس ایپ نے ایک بیان میں اس اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے: ’فون اور سافٹ ویئر اکثر تبدیل ہوتے رہتے ہیں، اس لیے ہم باقاعدہ سے جائزہ لیتے رہتے ہیں کہ ہم کون سے آپریٹننگ سسٹمز کو سپورٹ کرتے ہیں اور اپ ڈیٹ کرتے ہیں

’یہ بھی ممکن ہے کہ موبائل فونز پرتازہ ترین سکیورٹی اپ ڈیٹس موجود نہ ہوں یا ایسا ہو سکتا ہے کہ ان میں وٹس ایپ کو چلانے کے ضروری صلاحیت نہ ہو

’یہ فیصلہ کرنا کہ کس کی سپورٹ بند کر دی جائے، ہر سال ہم، دوسری ٹیکنالوجی کمپنیوں کی طرح دیکھتے ہیں کہ کون سے موبائل فون اور سافٹ ویئر سب سے پرانے ہیں اور سب سے کم تعداد میں لوگ انہیں اب استعمال کر رہے ہیں۔

’آئی فون کا آپریٹننگ سسٹم اپ ڈیٹ کرنے کے لیے اس کی ’جنرل‘ سیٹنگز میں جائیں اور ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ کا انتخاب کریں۔‘

Tags:

phones on which whatsapp will not workWhatsappwhatsapp shut downwhatsapp shut down for blackberrywhatsapp will not run on millions of phoneswhatsapp will not work on these android versionwhatsapp will not work on these ios versionwhatsapp will not work on these iphoneswhatsapp will not work on these phoneswhatsapp will stopwhatsapp will stop working on these android phoneswill your whatsapp shut down after december 31?
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (7)

Next

بالآخر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی دو دھڑوں میں بٹ گئی، خوشحال کاکڑ باغی دھڑے کے سربراہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme