Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

’جو آخر میں سوئے گا، وہی جیتے گا‘ ٹک ٹاک چیلنج خطرناک کیسے؟

By Akhtar Rasool
جنوری 22, 2023 2 Min Read
0

میکسیکو کے حکام ایک وائرل ٹک ٹاک چیلنج کے حوالے سے خبردار کر رہے ہیں، جس میں اسکول کے طلبہ نے نیند آور دوا لے کر اپنی جان خطرے میں ڈال دی

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس ٹک ٹاک چیلنج کا سلوگن ہے کہ ’آخر میں سونے والا جیتے گا‘ جس میں دوروں، گھبراہٹ اور بےچینی کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی دوا کلونازپم لینے کے بعد جاگنے کی کوشش کی جاتی ہے، غنودگی اس دوا کا سائیڈ افیکٹ ہے

دارالحکومت کے پبلک سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو بتایا۔

دارالحکومت کے پبلک سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ پیرامیڈیکس نے میکسیکو سٹی کے ایک اسکول میں نشہ آور ادویات لینے والے پانچ نابالغوں کا علاج کیا

شمالی ریاست نیو لیون میں حکام نے ایسے تین کیسز کی اطلاع دی، تاہم طالب علموں میں سے کوئی بھی شدید بیمار نہیں ہوا

نیوو لیون کی ہیلتھ سیکرٹری الما روزا نے کہا ’بدقسمتی سے سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے ذریعے پھیلنے والے چیلنجز اکثر لوگوں کی صحت کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔‘

ٹِک ٹاک پر لوگوں کی کئی وڈیوز پوسٹ کی گئی ہیں، جو دواکے اثرات کا مشاہدہ کرنے کے لیے یہ گولیاں لے رہے ہیں

دوسری جانب دیگر صارفین نے چیلنج کے خطرے کے بارے میں خبردار کرنے والی وڈیوز پوسٹ کی ہیں، جو اس سے قبل چلی میں بھی دیکھی جا چکی ہیں

یاد رہے کہ 2022 میں متعدد اموات ہوئیں، جو ایک دم گھٹنے والے چیلنج سے منسلک تھیں، اور ایپ پر مقبول ہوئیں، جس کی وجہ سے TikTok نے چیلنج کی تلاش کو محدود کر دیا اور صارفین کو خطرناک رجحانات میں حصہ نہ لینے کی تاکید کی تھی۔

Tags:

benadryl challengechallengecrazy tiktok challengedance challengedangerous challengesdangerous dance challengedangerous refix challengedangerous refix tiktok challengedangerous tiktok challengedangerous tiktok challengesdo not do this dangerous tiktok challengeskull breaker challengethe most dangerous tiktok challengetik tok challengetiktok challengetiktok challenge dancetiktok challengeswoman dangerous challenge
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی صدر کے گھر سے مزید خفیہ دستاویزات برآمد، جو بائیڈن نے ’معصومانہ غلطی‘ قرار دے دیا

Next

ری امیجننگ پاکستان سیمینار: ”پارٹیاں بہت ہیں، ہم کوئی نئی پارٹی نہیں بنا رہے“ شاہد خاقان عباسی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme