Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺳﺴﺘﯽ ﮨﻮنگی اور موبائل فون بھی یہیں بنیں گے، ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ

By Akhtar Rasool
دسمبر 16, 2020 1 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے سائنس و ٹیکنالوجی ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ کہا ہے کہ بہت ﺟﻠﺪ پاکستان میں ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺳﺴﺘﯽ ﮨﻮنگی

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻭ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯼ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻧﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﻭﮨﯿﮑﻞ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮨﻮﮔﯽ

ایک ﻧﺠﯽ ﭨﯽ وی ﭼﯿﻨﻞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺑﻨﺎﮦ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﻭﮨﯿﮑﻞ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺳﮯ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺭﮦ ﺩﺍﺭﯼ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮔﯽ۔ ﻻﮨﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺷﮩﺮﻭں ﮐﮯ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﻭﮨﯿﮑﻞ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺍﮨﻢ ﮨﮯ۔

انہوں نے کہا کہ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ 35 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺁﻟﻮﺩﮔﯽ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﮯ۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺍﯼ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻧﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ فون ﻣﯿﻨﻮ فیکچرنگ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ. ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ تین ﺑﮍﯼ ﮐﻤﭙﻨﯿﺎﮞ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ

انہوں نے کہا کہ ﻣﯿﮉ ﺍﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﮩﻢ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ بہت ﺑﮍﯼ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯿﺎﮞ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮن ﺑﻨﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ

ﻭفاﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﯾﻨﭩﯽ ﻟﯿﭩﺮﺯ ﺑﻨﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، بیت ﺟﻠﺪ ﺍﯾﮑﺴﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﮈﺍﺋﻠﯿﺴﺰ مشینیں بھی بنانا شروع کر دیں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ضرورت پڑنے پر  سندھ حکومت کی قربانی دینے کو تیار ہیں، بلاول بھٹو

Next

ٹک ٹاک نے پالیسی میں تبدیلی اور قواعد میں اضافہ کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme