Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

ﺳﺮﺩﯼ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ، ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﮈﮔﺮﯼ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ

By Akhtar Rasool
دسمبر 17, 2020 1 Min Read
0

سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﮩﺎﮞ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﮈﮔﺮﯼ ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ رکارڈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺻﺒﺢ 6 ﺑﺠﮯ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﮈﮔﺮﯼ ﺭکارڈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺒﮑﮧ دن میں ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 12 ﮈﮔﺮﯼ ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ رکارڈ ہوا

ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی  ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺳﮯ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ 7 ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﻓﯽ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ، ہوا ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯽ ﮐﺎ ﺗﻨﺎﺳﺐ 53 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﮯ۔

ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺋﺒﯿﺮﯾﻦ ﮨﻮﺍﺋﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮨﮯ

دوسری جانب ماہرین موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ یخ بستہ ہوائیں چلنے سے کراچی میں جمعے کے دن سے  سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو جائے گا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اینگن التان المعروف ارطغرل غازی کو پاکستان لانے والا ٹک ٹاکر گرفتار, ساری کہانی بتا دی

Next

واٹس ایپ کا یکم جنوری سے لاکھوں‌ صارفین کے لیے سروس بند کرنے کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme