Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

2020ع میں حیوانات کی 31 اقسام دنیا سے معدوم ہو گئیں

By Akhtar Rasool
دسمبر 28, 2020 2 Min Read
0

حیاتیاتی اقسام کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ‘انٹرنیشنل یونین فور کنورزیشن آف نیچر’ (آئی یو سی این)  کی طرف سے 2020ع میں معدوم ہونے والی حیوانات کی انواع کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل یونین فور کنورزیشن آف نیچر (آئی یو سی این) کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ ’’ریڈ لسٹ‘‘ کی تجدید کی گئی ہے، جس کے بعد اس میں جنگلی حیوانات کی 31 ایسی انواع کا ذکر کیا گیا ہے، جو 2020ع کے دوران معدوم ہو گئی ہیں. معدوم ہونے والے حیوانات میں مچھلیوں ، شارک اور مینڈکوں کی کئی اقسام شامل ہیں

آئی یو سی این کے گلوبل اسپیزیز پروگرام کے مطابق دنیا میں 1 لاکھ 28 ہزار 918 حیاتیاتی انواع  پائے جاتے ہیں، جن میں سے ایک تہائی سے زیادہ یعنی  35 ہزار سے 765 اقسام کی حیوانی انواع کے لیے معدومی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق معدومی کے خطرے کا شکار حیاتی انواع میں تازہ پانی میں پائے جانے والے حیوانات اور سب سے زیادہ ایک تہائی تعداد پودوں اور درختوں کی ہے

اس فہرست کے مطابق ممالیہ جانوروں میں سے 45فیصد ، پانی و خشکی کے جانوروں کی 40فیصد، پرندوں کی 14فیصد ، شارکس کی 33فیصد وار موگے کی 33فیصد انواع معدومی کے خطرے سے دوچار ہیں

آئی یو سی این نے  کی طرف سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق لوسٹ شارک، تازہ پانی کی مچھلیوں کی 17 اقسام، وسطی امریکا کے مینڈکوں کی تین انواع معدوم ہو چکی ہیں اور 22 کی معدومی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے

رپورٹ میں تازہ پانی میں پائی جانے والی ڈولفن کی تمام اقسام کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ معدومی کے کنارے پہنچنے والی اقسام میں شامل ہیں

جب کہ یورپ میں پائے جانے والے جنگلی بھینسے کی قسم بسن بوناسس رواں سال خطرے میں گھری اقسام سے قدرے محفوظ زمرے میں منتقل ہوگیا ہے

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حیاتی انواع کی معدومیت کا مسئلہ سنگین ہوتا جارہا ہے۔ اس حوالے سے اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ مزید بند رکھے جائیں، ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ کی ﺗﺠﻮیز

Next

’ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ‘ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme