Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

’ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ‘ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ

By Akhtar Rasool
دسمبر 28, 2020 1 Min Read
0

ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻭﺍﭨﺲ ایپ ﮔﺮﻭپوں ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﭘﯿﺮ 28 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﻮ ’ بین الاقوامی ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ‘ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﺟﻌﻠﯽ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ زیرِ ﮔﺮﺩﺵ ہے

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮوپوں ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮا،  ﺟﺲ ﻣﯿﮟ پیر 28 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﻮ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کافی سوشل میڈیا صارفین اسے سمجھ بیٹھے اور کئی لوگ اس بارے میں ایک دوسرے سے اس بارے استفسار بھی کرتے دکھائی دیے

ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ’ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ کی طرف سے ﭘﯿﺮ 28 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﻮ پورے سندھ میں ﻭﺭﻟﮉ ‏(ﻭﺍﺋﻒ) ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔‘

ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺑﻌﺾ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﭘﻮﺳﭧ اور ری ٹوئٹ ﮐﯿﺎ، حقیقت آشکار ہونے پر نوٹیفیکیشن کے بارے میں سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرتے رہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

2020ع میں حیوانات کی 31 اقسام دنیا سے معدوم ہو گئیں

Next

ریڈار کے ذریعے مٹی کی زرخیزی معلوم کرنا ممکن ہے، نئی تحقیق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme