Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﭘﯿﺮ ﻣﻈﮩﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﻮ ﺍﯾﮉﺟﺴﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭیاں

By Akhtar Rasool
دسمبر 30, 2020 1 Min Read
0

حکومتِ ﺳﻨﺪﮪ نے ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﭘﯿﺮ ﻣﻈﮩﺮ ﺍﻟﺤﻖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ کیے ﮔﺌﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﻮ ﺍﯾﮉﺟﺴﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭیاں ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ ہیں.

باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اس ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ 2012ع ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﯽ ﺍﺳﮑﺮﻭﭨﻨﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻤﯿﭩﯽ بھی ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

یاد رہے 2012ع ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮐﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ کی بھرتیوں پر عدم شفافیت کے حوالے سے اعتراضات سامنے ٌآنے کے بعد ﻣﺤﮑﻤﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ان بھرتیوں کو ﺟﻌﻠﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ

ذرائع کا کہنا ہے کہ ﭘﺎﻧﭻ ﺭﮐﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﭼﺌﯿﺮﻣﯿﻦ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺳﯿﮑﻨﮉﺭﯼ ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ ﮐﻮ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﻤﯿﭩﯽ 2012 ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﺳﭩﺎﻑ ﺍﺳﮑﺮﻭﭨﻨﯽ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ

ﺍﺳﮑﺮﻭﭨﻨﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﺌﯽ ﺑﮭﺮﺗﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﻥ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﺷﺪﮦ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﻮ ﺍﯾﮉﺟﺴﭧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﺑﺎﻻ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﺋﮯ گی، اس دوران کمیٹی ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﺳﭩﺎﻑ ﮐﯽ ﺍﺳﻨﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻗﺎﺑﻠﯿﺖ کی جانچ پڑتال کرے ﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻨﺪﮪ یونیورسٹی ، ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ کے لیے تین ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻣﻨﺘﺨﺐ، ﻓﺘﺢ ﺑﺮﻓﺖ ﺩﻭﮌ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ

Next

عمر درازی کی دعائیں!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme