Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ

By Akhtar Rasool
جنوری 1, 2021 1 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮﻟﯽ. حکومت کا کہنا ہے کہ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﺳﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺎﻟﯽ ﺑﻮﺟﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮨﻮﮔﯽ، ﭘﮯﺍﯾﻨﮉ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ، ﭘﻨﺸﻦ، ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻧﯿﭩﺎﺋﺰﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯﮔﺎ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ وفاقی ﻭﺯﯾﺮِ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺤﻔﯿﻆ ﺷﯿﺦ ﺳﮯ ﭘﮯ ﺍﯾﻨﮉ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ کی چیئرپرسن ﻧﺮﮔﺲ ﺳﯿﭩﮭﯽ ﻧﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﺮﮔﺲ ﺳﯿﭩﮭﯽ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮِ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮐﻮ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ ﺩﯼ

ﻧﺮﮔﺲ ﺳﯿﭩﮭﯽ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺧﺰﺍﻧﮧ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﻮﺟﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ

وفاقی ﻭﺯﯾﺮِ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺣﻔﯿﻆ ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﭘﮯ ﺍﯾﻨﮉ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ، ﭘﻨﺸﻦ ، ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻧﯿﭩﺎﺋﺰﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯ۔ ﺟﺒﮑﮧ ﭘﮯ ﺍﯾﻨﮉ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻗﺎﺑﻞ ﻋﻤﻞ ﺳﻔﺎﺭﺷﺎﺕ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﮮ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ کہ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺳﺎﻝ 22 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﻮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﭘﻨﺸﻨﺰﺭ ﮐﯽ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﻨﺸﻨﺰ ﮐﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻭﭘﺮ ﺑﮍﺍ ﭘﮩﺎﮌ ﭼﮍﮬﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭘﻼﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ کے لیے ﺗﻮﺟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ، ﻣﻼئیشیا ﻣﯿﮟ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﻮ ﺳﯿﻮﻧﮕﺰ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺛﺎﺛﮧ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ، ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺸﺮﺕ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﭘﻨﺸﻦ ﺍﺳﮑﯿﻢ کے لیے ﻣﻼﺋﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﻃﺮﺯ ﮐﺎ ﭘﻼﻥ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب کی 12 بڑی سرکاری جامعات میں 6 ارب 61 کروڑ کا میگا اسکینڈل بے نقاب

Next

ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮐﻮ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺑﮍﯼ ﭘﯿﺸﮑﺶ کی ہے، حافظ حسین احمد کا دعویٰ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme