Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮐﻮ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺑﮍﯼ ﭘﯿﺸﮑﺶ کی ہے، حافظ حسین احمد کا دعویٰ

By Akhtar Rasool
جنوری 1, 2021 1 Min Read
0

جمعیت علمائے اسلام (ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁﺋﯽ) ﻑ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﻮ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺻﺪﺭ ﻣﻠﮑﺖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﻭﮦ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﻞ ﮐﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

حافظ حسين احمد کے مطابق ﺷﺎﻃﺮ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮔﺮﺍﺋﯿﮟ، ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺻﺪﺭ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺻﺤﺎﻓﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﻧﮯ ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁﺋﯽ ﻑ ﻣﯿﮟ ﺍﻗﺮﺑﺎ ﭘﺮﻭﺭﯼ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ۔ پارٹی میں ﻓﺮﺩ ﻭﺍﺣﺪ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮈﮐﭩﯿﭩﺮ ﺷﭗ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﮯ۔ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺠﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺣﮑﻢ ﻋﺪﻭﻟﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ

انہوں نے کہا کہ ﺁﺩﮬﮯ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﮐﺎﻝ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﺟﻤﺎعت کے ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﺮ ﮐﮯ مولانا فضل الرحمان نے ﺻﺪﺍﺭتی ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍﺍ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﮨﻢ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺍﺱ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ، ﺟﺲ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻣﯿﺮ ﻭﻭﭦ ﻟﮯ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ.

ان کا کہنا تھا کہ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﯼ ﭘﺎﺭﭨﯿﺎﮞ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺘﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ
‏
حافظ حسين احمد ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮐﻮ ﺟﮯ ﯾﻮ ﺍﺋﯽ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ عمل درآمد ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ

Next

مارچ میں ہونے والے امتحان موخر، گیارہ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ کھلنے کا کچھ نہیں کہہ سکتے، ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme