Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

برطانوی آٹو موبائل کمپنی کی پاکستان میں لانچنگ

By Akhtar Rasool
جنوری 2, 2021 2 Min Read
0

برطانوی ﺍﯾﻢ ﺟﯽ ﺟﮯ ﮈﺑﻠﯿﻮ ﺍٓﭨﻮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻻﻧﭽﻨﮓ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﭘﺮﺍﺋﻢ ﻣﻨﺴﭩﺮ ﮨﺎﺅﺱ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ، جس کے مہمان خصوصی ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ تھے

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﺍﻭﺭ ﺁﭨﻮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﮐﮯ ﻓﺮﻭﻍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺷﺎﮞ ﮨﮯ۔ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺍﯾﻢ ﺟﯽ ﮐﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺎ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﺩﺭﺳﺖ ﺳﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﺁﮔﮯ ﺑﮍھ رہی ہے

وزیراعظم کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺍﯾﻢ ﺟﯽ ﺟﮯ ﮈﺑﻠﯿﻮ ﺍٓﭨﻮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ معاشی ﺗﺮﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ، ﯾﮧ ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﻣﻘﺎﻡ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ

ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺁﭨﻮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺩﻭﺍﻡ ﺑﺨﺸﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﮐﻮﺷﺶ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﯽ. ﺍﯾﻢ ﺟﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻻﻧﭽﻨﮓ ﻧﺌﮯ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﯽ ﮐﺮﻥ  ﮨﮯ

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﯾﻢ ﺟﯽ ﺟﮯ ﮈﺑﻠﯿﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻻﻧﮯ ﭘﺮ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺁﻓﺮﯾﺪﯼ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﺼﻞ ﺁﻓﺮﯾﺪﯼ ﮐﻮ ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ

ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺁﻓﺮﯾﺪﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ ﺍﯾﻢ ﺟﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻻﻧﭽﻨﮓ ﺁﭨﻮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﺎ ﺳﻨﮓ ﻣﯿﻞ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺁﭨﻮ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﺎ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﺑﺮﭘﺎ ﮨﻮﮔﺎ

ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺁﻓﺮﯾﺪﯼ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻻﻧﭽﻨﮓ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺴﭩﻤﺮﺯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺭﺳﭙﺎﻧﺲ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﻮ ﻣﻼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺩﻭﺳﺖ ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﭩﻤﺮﺯ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﺌﮯ ﺑﺎﺏ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮیں گی

Tags:

auto mobileBritish
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آسمانی کنکر، جن پر 24 ارب روپے لاگت آئی!

Next

سعودی کی ارب پتی خاتون کی اپنے پاکستانی ڈرائیور سے شادی، حقیقت کیا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme