Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮ ﻣﯿﭩﺮﮎ تصدیق کروانے والے صارفین کے لیے اچھی خبر

By Akhtar Rasool
جنوری 3, 2021 1 Min Read
0

ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮ ﻣﯿﭩﺮﮎ کروانے والے صارفین کے لیے اچھی خبر ہے، اب ان کے لیے  6 ﻣﺎﮦ ﮐﯽ ﺗﻮﺳﯿﻊ کر دی گئی ہے

ﯾﮧ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﻮوڈ-19 ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﻧﮯ ﭼﮫ ﻣﺎﮦ کے لیے ﮐﯽ ﮨﮯ، اس طرح اسٹیٹ بینک کے اس اعلان کے بعد ﺍﺏ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ 30 ﺟﻮﻥ 2021ع ﺗﮏ ﺑﺎﺋﯿﻮﻣﯿﭩﺮﮎ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮨﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﻭﻧﭧ ﮐﮭﻮﻝ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭﻭﮞ کا کہنا ہے کہ ﺭﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻣﻨﺘﻘﻠﯽ ﮐﮯ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﭘﺮ عمل دﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﻧﮯ ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﻭﻧﭧ ﮨﻮﻟﮉﺭﺯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﺎﺋﯿﻮ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﯽ ﺷﺮﻁ ﻻﺯﻣﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ، لیکن ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﻮ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﭼﮫ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﺩﯾﻨﯽ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

Next

شاہ ﻟﻄﯿﻒ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ، ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﭘﺮ جنسی ہراسانی ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme