Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

شاہ ﻟﻄﯿﻒ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ، ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﭘﺮ جنسی ہراسانی ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ

By Akhtar Rasool
جنوری 3, 2021 1 Min Read
0

ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻄﯿﻒ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ خیرپور ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺳﺎﺋﺮﮦ ﭼﺎﻧﮉﯾﻮ ﻧﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ عائد کیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﮈپاﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﺳﺖ ﺩﺭﺍﺯﯼ ﮐﯽ۔
ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺑﯿﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﮈﯾﭙﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ پروفیسر ڈاکٹر ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﮬﮑﮯ ﺩیے ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮ ﺍﺧﻼﻗﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ

تفصیلات کے مطابق ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ یونیورسٹی کے ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ سے مطالبہ کیا ہے کہ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ، انہوں نے ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﭘﯿﻞ ﮐﯽ ﮐﮧ ان کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے ان کا ساتھ دیں

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧچان پر لگائے گئے ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﺑﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﻓﯿﺎﺽ ﭼﺎﻧﮉﯾﻮ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮨﮯ۔

ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﻄﯿﻒ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺗﺎﺝ ﻻﺷﺎﺭﯼ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﯾﺲ ﺭﯾﻠﯿﺰ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﺎ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮨﮯ

ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﻄﯿﻒ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﺗﺮجمان نے کہا ﮐﮧ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺧﻠﯿﻞ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﺲ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺻﻠﺢ کے لیے پانچ ﺭﮐﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ۔

Tags:

HarassmentPakistanSexualUniversity
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮ ﻣﯿﭩﺮﮎ تصدیق کروانے والے صارفین کے لیے اچھی خبر

Next

محمد خان شیرانی کے دورۂ لاہور سے  مولانا فضل الرحمٰن کی مشکلات بڑھنے کاخدشہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme