Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

خیبرپختونخواہ، اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کم کردی گئیں

By Akhtar Rasool
جنوری 5, 2021 1 Min Read
0

خیبرپختونخواہ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کم کر دی ہیں

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے پہاڑی علاقوں کے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 28 فروری سے کم کر کے 31 جنوری کردی ہیں

واضح رہے کہ عام طور پر پہاڑی سرد ترین علاقوں میں ہرسال یہ تعطیلات 24 دسمبر سے 28 یا 29 فروری تک ہوا کرتی ہیں

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ کورونا وبا کے پیش نظر ہونے والی مسلسل چھٹیوں کی وجہ سے کیا گیا ہے تاکہ طالب علموں کا مزید تعلیمی نقصان نہ ہو.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

صوبہ پنجاب میں اسکولوں اور مدارس کے لئے پرائمری سطح پر یکساں نصاب نافذ

Next

سعودی عرب نے قطر کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme