Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

سعودی عرب نے قطر کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

By Akhtar Rasool
جنوری 5, 2021 2 Min Read
0

سعودی عرب نے قطر کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے منگل کو سعودی عرب میں ایک معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے.

تفصیلات کے مطابق معاہدے میں سعودی عرب کی طرف سے قطر کے لیے فضائی، زمینی اور سمندری حدود کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺧﻠﯿﺠﯽ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﺗﻨﻈﯿﻢ ‏( ﺟﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ‏) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﻄﮯ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﺟﻤﻊ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﻄﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻃﻮﯾﻞ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮐﮯ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﻣﺘﻮﻗﻊ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﺧﯿﺮ ﻣﻘﺪﻡ ﮐﯿﺎ ﻋﺮﺏ ﻧﺸﺮﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻗﻄﺮ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﺷﯿﺦ ﺗﻤﯿﻢ ﺑﻦ ﺣﻤﺪ ﺍﻟﺜﺎﻧﯽ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺍﻟﻌﻼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺟﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﺎ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﮨﻮﮔﺎ

خلیجی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے کویتی وزیر خارجہ احمد ناصر الصباح کے حوالے سے کہا ہے کہ کویتی فرماں رواں شیخ نواف کے تجویز کردہ ایک معاہدے کے بعد سعودی عرب نے پیر سے قطر کی تمام سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے

سعودی فرماں روا کی جانب سے امیر قطر شیخ حمد الثانی کو سعودی عرب میں منعقد ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے 41ویں اجلاس کا دعوت نامہ بھی ارسال کیا گیا ہے، جس کے بعد قطری امیر اس اجلاس میں شرکت کریں گے

سعودیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ آئندہ ہونے والے خلیجی ممالک کے سالانہ اجلاس میں’’علاقائی چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے‘‘ خلیج کی تمام قیادت موجود ہوگی

ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے پر دستخط کے لیے ریاض میں تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں  سعودی ولی عہد اور امیر قطر تمیم بن حمد الثانی شریک ہوں گے

یاد رہے کہ 2017ع کے وسط میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر پر دہشت گردی کی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے، اس کے کے لیے زمینی، فضائی اور سمندری حدود بند کردی تھیں

تاہم دیگر ممالک کی جانب سے تعلقات کی بحالی پر کوئی واضح موقف سامنے نہیں آیا، تلیکن توقع کی جا رہی ہے کہ سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر بھی سعودی مؤقف کی تائید کریں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

خیبرپختونخواہ، اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کم کردی گئیں

Next

شاہ سلمان سے نواز شریف کو سعودی عرب میں مستقل رہائش کی پیشکش کر دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme