Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں کی ووٹرز لسٹیں اپ ڈیٹ کر دیں

By Akhtar Rasool
جنوری 6, 2021 1 Min Read
0

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے  8 حلقوں کی ووٹرز لسٹوں کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے

الیکشن کمیشن کے ایک اعلامیے کے مطابق ضمنی انتخابات کے لیےجن  8 حلقوں کی ووٹر لسٹوں کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے، ان حلقوں میں 16 لاکھ 27 ہزار ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

الیکشن کمیشن کی جانب سے فراہم کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ان میں 9 لاکھ 4 ہزار 885 مرد، جب کے 7 لاکھ 22 ہزار 542 خواتین ووٹرز  ہیں

الیکشن کمیشن کی جاری کردہ لسٹوں کے مطابق تمام حلقوں کے ووٹرز 8300 پر ایس ایم ایس کر کے اپنے ووٹ کے اندارج اور اس کی تفصیلات کے بارے میں تصدیق کر سکتے ہیں

واضح رہے کہ پی ایس 52 عمر کوٹ میں پولنگ 18 جنوری کو ہوگی، پی ایس 43 سانگھڑ، پی ایس 88 ملیر اور پی بی 20 پشین میں پولنگ 16 فروری کو شیڈول ہے

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 45 کرم، این اے 75 سیالکوٹ ، پی پی 51 گوجرانوالہ، پی کے 63 نوشہرہ میں پولنگ 19 فروری کو ہوگی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کورونا ویکسین میں ’5G مائکروچِپ سرکٹ‘ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Next

لیاری گینگ وار کے اہم کردار ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ تین ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme