Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

لیاری گینگ وار کے اہم کردار ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ تین ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ

By Akhtar Rasool
جنوری 7, 2021 2 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﺳﯿﺸﻦ ﺟﺞ ﺟﻮﮈﯾﺸﻞ ﮐﻤﭙﻠﯿﮑﺲ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﮐﮯ ایک اہم کردار ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ کے تین ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے

تفصیلات کے مطابق ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﻮ تین ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﺘﻐﺎﺛﮧ ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ

ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﮑﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺑﻐﯿﺮ ﺷﻮﺍﮨﺪ ﮐﮯ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﻮ ﺳﺰﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﯽ، ﭘﺮﺍﺳﯿﮑﯿﻮﺷﻦ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮔﻮﺍﮦ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ، ﻣﻠﺰﻡ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻣﺰﺩ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺟﯿﻞ ﺳﮯ ﺭﮨﺎ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ

ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﻮ جن تین مقدمات میں بری کیا گیا ہے، ان میں ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ، ﺍﻗﺪﺍﻡِ ﻗﺘﻞ ﺍﻭﺭ ﮨﻨﮕﺎﻣﮧ ﺍٓﺭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ شامل ہیں ، ﺷﺮﯾﮏ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﺍﻥ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺑﺮﯼ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ

ﯾﮑﻢ ﺍﭘﺮﯾﻞ 2012ع ﮐﻮ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﮐﻼ ﮐﻮﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻗﺪﺍﻡِ ﻗﺘﻞ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﺟﺲ ﮐﮯﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﻣﻮٔﻗﻒ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ ﻭ ﺩﯾﮕﺮ 9 ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻼ ﮐﻮﭦ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﮯ، ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺍٓﺋﯽ ﻋﺒﺪﺍﻟﻮﺣﯿﺪ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﺟﺒﮑﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺟﻮﺍﺑﯽ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻗﺪﺍﻡِ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ 2 ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﭼﺎﮐﯿﻮﺍﮌﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﺝ ﮨﯿﮟ، ﺟﺒﮑﮧ ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ ﭘﺮ 50 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺗﮭﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺝ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں کی ووٹرز لسٹیں اپ ڈیٹ کر دیں

Next

ٹرمپ کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت پر دھاوا بول دیا، چار افراد ہلاک

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme