Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی میں آئندہ گرمیوں میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کے الیکٹرک کا اہم اعلان

By Akhtar Rasool
جنوری 20, 2021 1 Min Read
0

کے الیکٹرک کے سی ای او  مونس علوی نے کہا ہے کہ ہم کراچی کے شہریو ں کو خوش خبری دے رہے ہیں کہ آنے والی گر میوں میں شہر میں لوڈ شیڈنگ انتہائی محدود ہو جائے گی

تفصیلات کے مطابق نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے میڈیا کو بن قاسم پاور پلانٹ تھری پر کیے جانے والے کاموں پر ویڈیو کے ذریعے بریفنگ دی

انہوں نے بتایا کہ 2019ع میں اس منصوبے پر کام شروع کیا گیا تھا جو مارچ 2021ع میں مکمل کر لیا جائے گا اور اس سے مختلف مراحل میں بجلی فراہم کی جائے گی

ان کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں 450 میگا واٹ گیس سے بجلی فراہم کی جائے گی، دوسرے مرحلے کے لئے گیس ٹربائن کراچی پہنچ چکے ہیں جس کی تنصیب پر کام جا ری ہے اور امید ہے کہ سال کے آخر تک مزید 450 میگاواٹ بجلی ملنا شروع ہو جائے گی

مونس علوی کا کہنا تھا کہ سسٹم میں 900 میگاواٹ بجلی آنے سے کے الیکٹرک کی بجلی بنانے کی اپنی صلاحیت 3100 میگا واٹ ہو جائے گی اور نیشنل گرڈ سے بھی 1400 میگاواٹ بجلی ملنا شروع ہونے والی ہے، اس صورتحال میں کر اچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ موسم گرما میں لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائے گی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﺮﺍﮈﺷﯿﭧ ﮈﯾﻞ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ طارق ﻓﻮﺍﺩ ﻣﻠﮏ ﭘﺎﮎ ﻓﻀﺎﺋﯿﮧ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﮈ ﭘﺮ ﺑﺮﻃﺮﻑ ﮨﻮا

Next

ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﮐﮯ ﺩﻭﻟﮩﺎ ﺷﺎﺩﯼ کے لیے ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme