Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﮐﺮﺍﭼﯽ، 30 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﺩﻭﺑﺪﻝ

By Akhtar Rasool
جنوری 23, 2021 1 Min Read
0

حکومتِ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﺮ ﺩﯼ، اطلاعات کے مطابق تیس ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﺩﻭﺑﺪﻝ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻧﯿﺎ ﺿﻠﻊ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 30 ﺗﮭﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﺩﻭﺑﺪﻝ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﻧﺌﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﮑﯿﻢ 33 ، ﻗﯿﻮﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﯿﻤﺎﮌﯼ، ﻣﻠﯿﺮ، ﮐﻮﺭﻧﮕﯽ، ﻭﯾﺴﭧ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﺿﻼﻉ ﮐﮯ ﺗﮭﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﺭﺩﻭﺑﺪﻝ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺭﺳﯽ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﻤﻮﺩﺍٓﺑﺎﺩ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﮈﯾﻔﻨﺲ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے

ﻗﯿﻮﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﻮ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﮐﻮﺭﻧﮕﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﮈﯾﻔﻨﺲ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ہے، جب کہ ﺳﭙﺮﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯾﻞ ﺍﯾﺮﯾﺎ ﮐﻮ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﮔﻠﺸﻦ ﻣﻌﻤﺎﺭ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺳﺎﺋﭧ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے

اس کے علاوہ ﮔﻠﺸﻦ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﻮ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺟﯿﮑﺴﻦ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺑﻮﭦ ﺑﯿﺴﻦ ﺟﺒﮑﮧ ﮈﺭﮒ ﺭﻭﮈ، ﭘﯽ ﺍﮮ ﺍﯾﻒ ﻣﯿﻮﺯﻡ ﺍﻭﺭ ﻣﮩﺮﺍﻥ ﺑﯿﺲ ﮐﻮ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺷﺎﮦ ﻓﯿﺼﻞ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فارن فنڈنگ کیس، ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ نے ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ کرنے ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ کر لیا

Next

مراد علی شاہ اور علی زیدی میں شدید تلخ کلامی، وزیراعظم کو خط لکھ دیے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme