Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

کیا پانچ ہزار کا نوٹ ختم ہو رہا ہے؟

By Akhtar Rasool
جنوری 23, 2021 1 Min Read
0

ﺳﺎﺑﻖ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻓﯿﮉﺭﻝ ﺑﻮﺭﮈ ﺁﻑ ﺭﯾﻮﯾﻨﯿﻮ ‏(ﺍﯾﻒ ﺑﯽ ﺁﺭ) ﺷﺒﺮ ﺯﯾﺪﯼ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﯾﮑﻢ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﺳﮯ پانچ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﮯ ﻧﻮﭦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﮮ

مائکرو بلاگنگ ویب ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ کیے گئے ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺷﺒﺮ ﺯﯾﺪﯼ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ پانچ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﮯ ﻧﻮﭦ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﮮ

ﺳﺎﺑﻖ ﺍﯾﻒ ﺑﯽ ﺁﺭ ﭼﯿﻒ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﭨﺮﺍﻧﺰﯾﺰﺷﻦ کے لیے ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﮨﯽ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ

ﺷﺒﺮ ﺯﯾﺪﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺑﮍﮮ ﻧﻮﭨﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﺵ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻏﻠﻂ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ. ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺫﺍﺗﯽ ﻣﻔﺎﺩﺍﺕ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺍﮞ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺍٓﻏﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺷﺒﺮ ﺯﯾﺪﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻭﺍﺣﺪ ﻋﻼﺝ پانچ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻧﻮﭦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ۔ انہوں ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﮮ ﻧﻮﭦ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مراد علی شاہ اور علی زیدی میں شدید تلخ کلامی، وزیراعظم کو خط لکھ دیے

Next

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی حد کے متعلق افواہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme