Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی حد کے متعلق افواہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

By Akhtar Rasool
جنوری 23, 2021 2 Min Read
0

بینک صارفین کو موصول ہونے والے پیغامات کے بعد غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ 23ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ 1 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮﮔﯽ. سوشل میڈیا پر اس خبر کو لے کر افواہوں کا بازار گرم ہو گیا ہے

جس کے بعد ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﻧﮯ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﺮﺩﯾﺪ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺯﯾﺮ ﮔﺮﺩﺵ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﯿﻨﮏ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﻮ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﺣﺪ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ 23 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ایک ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮﮔﯽ
‏
ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ پر ﺑﯿﻨﮏ ﺻﺎرفین ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﺭﺩﻋﻤﻞ بھی سامنے آیا ہے، صارفین کا کہنا تھا کہ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺻﺎﺭﻑ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺭﻗﻢ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ

دوسری جانب ﺍﺱ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮐﺎ ﻋﻠﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﻭﺿﺎﺣﺘﯽ ﺑﯿﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔
ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ۔ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺎﺭﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﻭﻧﭧ ﮐﯽ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮑﻠﻮﺍ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺑﯿﻨﮏ ﮨﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔ اسٹیٹ بینک کی وضاحت کے بعد بینکوں نے بھی اپنے صارفیں کو ٹیکسٹ میسیجز کے ذریعے اصل صورتحال سے آگاہ کرنا شروع کر دیا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کیا پانچ ہزار کا نوٹ ختم ہو رہا ہے؟

Next

ﺟﺞ ﮐﻮ ﺑﻮﻝ، ﺗﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﻠﻨﮯ ﺁﯾﺎ ہے!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme