Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺟﺞ ﮐﻮ ﺑﻮﻝ، ﺗﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﻠﻨﮯ ﺁﯾﺎ ہے!

By Akhtar Rasool
جنوری 23, 2021 2 Min Read
0

ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ان دنوں ﻭﮐﻼ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺮﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺪ ﻭﮐﻼ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﺟﺞ ﮐﮯ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺞ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻠﯿﮟ، ﺁﮔﮯ ﺳﮯ ﻣﻼﺯﻡ ﮐﮭﺴﯿﺎﻧﺎ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮨﻠﮑﺎ ﺳﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮐﯿﻞ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﺎﻓﯽ ﻏﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺞ ﮐﻮ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﻮﻝ ﯾﮧ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻭﻏﯿﺮ ﺩﻭ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ”ﮈﯾﺶ“ ﭘﮧ ﭼﮍﮪ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

وڈیو میں وکیل غصے میں مزید کہتا ہے کہ
ﺍﺳﮯ (جج سے) ﮐﮩﻮ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮﮮ

دوسری جانب ﺟﺞ ﺻﺎﺣﺐ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﯿﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ ﺍ ﻭﺭ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﺤﻔﻆ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺑﻼ ﻟﯽ ﺗﮭﯽ۔ﻟﮩٰﺬﺍ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﺟﺞ ﮐﮯ ﭼﯿﻤﺒﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﺩﮬﯿﻨﮕﺎ ﻣﺸﺘﯽ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﻗﺪﺭﮮ ﺗﻮﻗﻒ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮐﯿﻞ ﻧﮯ ﺟﺞ ﮐﮯ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﺎﮐﮧ ﺟﺎﺅ ﺟﺞ ﺳﮯ ﮐﮩﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﻠﻨﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ

ﻭﮐﯿﻞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯼ ﮐﮧ ﺟﺞ ﺳﮯ ﮐﮩﻮ ﺻﺮﻑ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺟﻨﺮﻝ ﮨﯽ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ

سنجیدہ حلقوں نے اس صورتحال پر انتہائی افسوس اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﮧ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻣﻞ ﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺩﺍﺩ ﺭﺳﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ﺟﺐ خود عدالتوں کا ہی یہ حال ہے تو عام آدمی انصاف کی فراہمی کے لئے کس کا در کھٹکھٹائے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی حد کے متعلق افواہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

Next

ﺍﮐﺸﮯ ﮐﻤﺎﺭ کا ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺌﯽ ﻓﻠﻢ کے متعلق ٹویٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme