Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

حکومت گرانے کے لیے بلاول کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز، نون لیگ نے مخالفت کر دی

By Akhtar Rasool
جنوری 23, 2021 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮ ﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ ﮐﻮ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

بلاول بھٹو ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﭩﮫ ﭘﺘﻠﯽ، ﻧﺎﻻﺋﻖ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺍﮨﻞ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮨﮯ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﻠﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﮯ ﮔﯽ، جتنی ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮨﻮﮔﯽ

ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏(نون) ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩﯼ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮐﻮ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮔﺮﺍﻧﮯ کے لیے ﺑﻼﻭﻝ ﻧﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ دیتے ہوئے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﺋﻴﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ کے لیے ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﻭ ﺍٓﺋﯿﻨﯽ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮨﮯ

بلاول بھٹو کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﭘﺮ ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻟﯿﮟ ﮔﮯ، ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﺗﻨﺎ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﺘﻨﺎ دس دس ﺟﻠﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﮭﺒﺮﺍﺗﯽ

نون ليگ کے سینیئر رہنما ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ اگر ﻋﺪﺩﯼ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ؟

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﻋﺪدﯼ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻟﮯ ﺍٓﺋﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﮯ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﻻﮒ ﺁﺅﭦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺎﺕ

Next

دعا منگی اغوا کیس: ذوہیب قریشی، محمد طارق سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم عائد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme