Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے وفاقی وزیرِ تعلیم کا اہم اعلان

By Akhtar Rasool
جنوری 24, 2021 1 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ﮐﮧ رواں سال ﮔﺮﻣﯽ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ شفقت محمود ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ ، ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ﭘُﺮ ﻋﺰﻡ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﺌﯽ ﯾﺎ ﺟﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﺮﺍ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯿﺎﮞ ﮐﻢ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ، ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﻋﺮﺻﮯ ﺗﮏ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺑﻨﺪ ﺭﮨﮯ ہیں

انہوں نے کہا کہ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕِ ﺻﺤﺖ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ. ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﻭﭘﯿﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گودھرا سے ممبئی اور پلوامہ تک… (قسط2)

Next

نئی آٹو پالیسی کی توجہ گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے پر مرکوز

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme