Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن کی ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ؟

By Akhtar Rasool
جنوری 27, 2021 2 Min Read
0

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن ﻧﮯ گیارہ جماعتی ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ ‏(ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ہے

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن ﻧﮯ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﻮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ، ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ذرائع کے مطابق ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن ﮐﺎ ﻣﺆﻗﻒ ﮨﮯ ﮐﮧ نون ﻟﯿﮓ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻂ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﺑﻼﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻃﮯ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﺮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﮨﻮ ﮔﺎ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ نون لیگ انہیں ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بھی چھوٹی جماعتوں کی جانب سے اس قسم کی شکایات کے حوالے سے خبریں میڈیا میں گرم رہی تھیں، دلچسپ بات یہ ہے کہ پی ڈی ایم کی طرف سے ان کی کوئی تردید بھی سامنے نہیں آئی تھی

اب ﺫﺭﺍﺋﻊ یہ دعویٰ کر رہے ہیں ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ سے فون پر رابطہ کر کے اتحاد میں شامل چھوٹی جماعتوں کی شکایات اور ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

ﺟﺲ ﭘﺮ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ۔ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ شخصیت ﮨﯽ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭼﻞ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ

ذرائع کے مطابق ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ ﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﮨﺮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﮨﻮ ﮔﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺭﮐﻦ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺗﮩﻠﮑﮧ ﺧﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ، فارورڈ گروپ بھی بنا لیا

Next

پی ٹی آئی کے ﺷﺒﻠﯽ ﻓﺮﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ گِل آپس میں الجھ پڑے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme