Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﮐﮭﯿﭗ ﮐﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، این سی او سی

By Akhtar Rasool
جنوری 30, 2021 1 Min Read
0

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﮐﮭﯿﭗ ﻟﯿﻨﮯ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﮐﻞ پاکستان سے ﭼﯿﻦ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ رہا ہے.

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ کے لیے بلائے گئے ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ‏(ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) کے ﺍﺟﻼﺱ میں بتایا ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﮐﮭﯿﭗ ﻟﯿﻨﮯ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﮐﻞ ﭼﯿﻦ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ، ﺟﺒﮑﮧ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﻮﺭﯾﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ

اجلاس میں دی بریفنگ کے مطابق  ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺻﻮﺑﻮﮞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﺟﺒﮑﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﺬﺭﯾﻌﮧ ﺟﮩﺎﺯ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﭘﮩﻨﭽﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﻮﺭﯾﺞ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﮐﮯ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﺣﺘﻤﯽ ﺷﮑﻞ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﭩﻮﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺩﺍﺭﻟﺤﮑﻮﻣﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺿﻼﻉ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺍﺳﭩﻮﺭﯾﺞ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﯿﻦ ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺧﻮﺭﺍﮐﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﯿﻨﺠﻦ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ ﮐﯽ ﺗﺮﺳﯿﻞ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﯿﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ. ﭼﯿﻨﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺭﮈﺭ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ. ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺷﯿﻨﺠﻦ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﻣﺤﻔﻮﻁ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ ﮐﯽ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﯿﻞ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

براڈ شیٹ تحقیقات کے لئے عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

Next

بخشو سیٹھ اور چوکیدار کی ڈیڑھ ہزار داستان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme