Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺳﮯ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﮔﻠﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ

By Akhtar Rasool
جنوری 31, 2021 1 Min Read
0

حزب اختلاف کی ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮ ﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ ‏(ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺟﻨﮓ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ، ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﮟ صرف ﮔﻠﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ بس ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ

ﭘﺸﺎﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ انہوں نے کہا ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻗﻮﻡ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺑﻘﺎ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﮨﻢ ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﻘﺎ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﻟﮍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯼ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺘﺪﺭﯾﺞ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﺮ ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺍﺑﺘﺪﺍ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﭺ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺍٓ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﯽ ﺣﻠﻘﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﯿﮟ گے، لیکن ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ، ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏(نون) ﺍﻭﺭ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﺳﻼﻡ ‏(ﻑ) کے ﺍٓﺋﯿﻨﯽ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺭﺍﺋﮯ ﺩﯼ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﺗﺤﻠﯿﻞ ﺳﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﻮﺭﻝ ﮐﺎﻟﺞ ﺗﺤﻠﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﻧﯽ ﭘﮍﯼ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بخشو سیٹھ اور چوکیدار کی ڈیڑھ ہزار داستان

Next

کیا ﻭﺳﯿﻢ ﺍﮐﺮﻡ ﻋﻤﻠﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﻨﮯ والے ہیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme