Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
فروری 9, 2021 1 Min Read
0

وفاقی حکومت نے  وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں حکومت نے 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کیا ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے وفاقی سرکاری ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے

دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے مراعات اور تنخواہوں سے متعلق اعلان کل کریں گے، جب کہ ہم اٹھارہویں ترمیم کی وجہ سے صوبوں کے معاملات طے نہیں کرسکتے

میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ وفاقی حکومت کے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین سے مذاکرات ہوئے، ملازمین نے صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافے کا مطالبہ کیا ہے تاہم ہم صوبوں کی تنخواہ بڑھانے کے اختیارات نہیں رکھتے، صوبائی حکومتوں کو ہدایات بھجوائیں گے کہ صوبائی ملازمین کی تنخواہیں بھی بڑھائی جائیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺣﺴﺎﺱ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﺍﻓﺴﺮ ﻧﮑﻠﮯ

Next

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻼ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme