Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

خلائی سائنس میں تعاون: پاکستان، ترکی اور آذربائیجان معاہدے کے قریب پہنچ گئے

By Akhtar Rasool
فروری 11, 2021 1 Min Read
0

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان خلا کو مسخر کرنے کے لئے سائنسی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں

واضح رہے کہ صدر ایردوان نے ترکی کے قومی خلائی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے اور ترکی سپیس ایجنسی کو اس پروگرام کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے

ویب سائٹ ترکی اردو کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس بات کا اعلان ترکی کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ ورانک نے کیا ہے۔ ان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خلا کو سویلین مقاصد کے لئے ضروری ہے کہ عالمی سطح پر مختلف ممالک سے معاہدے کئے جائیں

ان کا کہنا ہے کہ خطے کے کئی ممالک کو سپیس ٹیکنالوجی کی برآمدات سے اربوں ڈالر کمائے جائیں گے۔ اس پروگرام کے تحت ترکی سپیس ٹیکنالوجی اور سپیس اکانومی میں تیزی سے آگے بڑھے گا

مصطفیٰ ورانک کا کہنا تھا کہ جلد ہی تینوں ملک خلائی سائنس میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کریں گے، خلائی معیشت میں ترکی بہت جلد ایک اہم ملک ہوگا۔

ترک وزیر کا کہنا تھا کہ اس مقصد کے لئے ہم نے چین، امریکا، روس، جاپان اور بھارت کے ساتھ بھی باہمی تعاون کے معاہدوں کے لئے بات چیت شروع کر دی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

منگھو پیر، حب ریور روڈ ،غیر قانونی قابضین سے زمین واگزار کرانے کی تیاری

Next

پاکستان میں فائیو-جی کا کامیاب تجربہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme