Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

بھارت، کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

By Akhtar Rasool
فروری 19, 2021 1 Min Read
0

بھارتی شہر پونے میں کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا

رپورٹ کے مطابق جونار سٹی میں کھیلے جانے والے ایک مقامی ٹورنامنٹ کے دوران نان اسٹرائیک اینڈ پر موجود بیٹسمین نے ڈلیوری کے بعد امپائر سے پوچھا کہ اوور کی کتنی گیندیں باقی ہیں، پھر اچانک ہی ان کی حالت خراب ہوئی اور وہ وہیں گر پڑے

امپائر اور ساتھی بیٹسمین نے اس کے گرنے پر فوراً اس کے سینے کو دبایا لیکن انہوں نے فیلڈ پر ہی اپنا آخری سانس لیا اور جان کی بازی ہار گیا

یاد رہے کہ اس سے قبل  جنوری میں بھی بھارت میں ایک 25 سالہ کرکٹر  دوران میچ جان گنوا چکا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھا جائے گا، پی ڈی ایم نے اعلان کر دیا

Next

ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺍﻭﺭ ساتھی ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﭘﺮ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme