Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ کی ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ

By Akhtar Rasool
فروری 21, 2021 1 Min Read
0

بھارت کی فلم انڈسٹری میں گذشتہ کچھ عرصے سے انڈسٹری سے وابستہ افراد میں خودکشی کے رجحان میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. اطلاع ہے کہﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺗﺎﻣﻞ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﯾﮋﻥ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﮐﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻤﺎﺭ ﻧﮯ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ذرائع ابلاغ کی ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 25 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﻣﻞ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻤﺎﺭ ﻧﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺪﺍ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ کر لی

ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ کا کہنا ہے کہ ﻭﮦ ﺑﺪﮪ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﻓﻠﻢ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ، ﻟﯿﮑﻦ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺭُﮎ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ، بعدازاں ﺍُﺳﯽ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﻣﺮﺩﮦ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ

ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺍﻃﻼﻉ ﺩﯼ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺎﺋﮯﻭﻗﻮﻋﮧ ﺳﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺛﺒﻮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮨﮯ، ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﻣﻌﻠﻮﻡ کرنے میں مدد مل ﺳﮑﮯ ﺗﺎﮨﻢ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻻﺵ ﮐﻮ ﭘﻮسٹ ماﺭﭨﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ نے ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻤﺎﺭ کے قریبی حلقوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﻧﮧ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﺍُﺩﺍﺱ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﮑﻤﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﯾﮩﯽ ہو سکتی ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انسانی مداخلت سے فطرت کی تباہی، دنیا کے نصف دریاؤں میں مچھلیوں کی انواع میں کمی

Next

فلم ’پی کے‘ کے سیکیول میں عامر خان کی جگہ کون؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme