Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺳﻨﺪﮪ، ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ 6 ﮈﯼ ﺍٓﺋﯽ ﺟﯿﺰ ﮐﻮ ﭼﺎﺭﺝ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ

By Akhtar Rasool
مارچ 1, 2021 2 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻕ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯿﺸﻦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ 6 ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯿﺰ ﮐﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﻮﮞ ﭘﺮ سندھ کی صوبائی حکومت اور وفاق کے درمیان ﻧﯿﺎ ﺗﻨﺎﺯﻋﮧ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ 6 ﺳﯿﻨﺌﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﭼﺎﺭﺝ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے کہ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎﻕ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﯿﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽٰ ﺷﺎﮦ ﺁﺝ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺧﻂ ﺑﮭﯽ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ

اس حوالے سے سندھ حکومت کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ 21 ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯿﺰ 10 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻋﺮﺻﮧ ﺳﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﮐﻮ 20 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﺍﺋﺪ ﻋﺮﺻﮧ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍﺻﻮﻟﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﮐﮯ 7 ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﻧﮯ 6 ﻣﺨﺼﻮﺹ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﭼﻦ ﭼﻦ ﮐﺮ ان کے تبادلے کے احکامات ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ اور ﺩﻭ ﺩﮨﺎئیوں ﺳﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺑﺎ ﺍﺛﺮ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﺗﺎﺯﮦ ﺗﺮﯾﻦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺩﺍﺭﺍ، ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﻣﻨﯿﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﺷﯿﺦ، ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﻣﻨﯿﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﺷﯿﺦ ﺟﻮﻧﯿﺌﺮ، ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺍﺳﭙﯿﺸﻞ ﺑﺮﺍﻧﭻ ﻋﺮﻓﺎﻥ ﺑﻠﻮﭺ، ﺳﯽ ﺁﺋﯽ ﮈﯼ ﻗﻤﺮ ﺯﻣﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﻓﺪﺍ ﺣﺴﯿﻦ ﻣﺴﺘﻮﺋﯽ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﭘﺮ ﺗﺎﺣﺎﻝ ﭼﺎﺭﺝ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﮨﮯ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایل پی جی مزید مہنگی، فی کلو گرام قیمت 160 ہوگئی، پیٹرولیم کی قیمتیں برقرار

Next

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ آٹھ ﺳﺎﻝ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﮭﯿﻠﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﭘﺎﯾﺎ : ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻃﺎﮨﺮ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme