Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

سندھی شاعر کا احتجاجاً صدارتی ایوارڈ وصول کرنے سے انکار

By Akhtar Rasool
اگست 15, 2020 1 Min Read
0

سندھی زبان کے ﻣﻌﺮﻭﻑ شاعر اور کچھ دن قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان جویو سارنگ کے والد تاج جویو نے ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﭘﺮﺍﺋﯿﮉ ﺍٓﻑ ﭘﺮﻓﺎﺭﻣﻨﺲ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ احتجاجاً ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔

تاج جویو نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ میں ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻧﺎ ﺍﻧﺼﺎﻓﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ احتجاجاً صدارتی ایوارڈ وصول کرنے سے انکار کرتا ہوں.

تاج جویو سندھی زبان میں ﮐﺌﯽ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﮯ مصنف ہیں، وہ ان 184 ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﻣﯿﮟ سے ایک ﮨﯿﮟ، ﺟﻨﮩﯿﮟ اس سال یوم آزادی کے موقعے پر ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻌﺒﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﻮﻝ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻧﺎﻣﺰﺩ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔

واضح رہے کہ سندھ میں مسنگ پرسنز کے حوالے سے سرگرمیوں کے متحرک کارکن جویو سارنگ، جو ﺯﯾﺒﺴﭧ ﮐﮯ ﺭﯾﺴﺮﭺ ﺍﯾﺴﻮﺳﯽ ﺍﯾﭧ بھی ہیں، گیارہ ﺍﮔﺴﺖ ﮐﻮ ﺍﺧﺘﺮ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻻﭘﺘﮧ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔

ﺗﺎﺝ ﺟﻮﯾﻮ، جنہیں ﺳﻨﺪﮪ ﺳﮯ ﺍﺩﺏ ﮐﮯ ﺯﻣﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﺋﯿﮉ ﺍٓﻑ ﭘﺮﻓﺎﺭﻣﻨﺲ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﺎﻣﺰﺩ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ تھا، نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ ﺟﺒﺮﯼ ﮔﻤﺸﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﭘﺮﺍﺋﯿﮉ ﺍٓﻑ ﭘﺮﻓﺎﺭﻣﻨﺲ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺭﯼ ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ساتھ ایک ﻇﺎﻟﻤﺎﻧﮧ ﻣﺬﺍﻕ ﮨﮯ۔

تاج جويو نے کہا ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺳﺎﺭﻧﮓ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮨﯿﮟ، وہ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺪﻭﺟﮩﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ یہ جدوجہد جاری رہے گی۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چین پاک اقتصادی راہداری کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

Next

سندھ کے 122 سالہ ﻋﺎﻟﻢِ ﺩﯾﻦ ﻣﻔﺘﯽ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺟﻤﺎﻟﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme