Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پاکستان میں بٹ کوائن کے نام پر بڑا فراڈ

By Akhtar Rasool
مارچ 9, 2021 1 Min Read
0

خیبر پختونخوا (کے پی) میں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے نام پر بڑے آن لائن فراڈ کا انکشاف ہوا ہے

صوبہ میں ڈیجیٹل کرنسی میں سرمایہ کاری کے نام پر سادہ لوح عوام کو منافع کا لالچ دے کر ان سے لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے۔ مختلف کمپنیوں کے نام سے آن لائن پیسے وصولی کے بعد صارفین کو بلاک کر دیا جاتا ہے

اس حوالے سے خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل کرنسی میں سرمایہ کاری کے نام پر لوٹے جانے والے سینکڑوں متاثرین سامنے آئے ہیں

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک متاثرہ خاتون نے بتایا کہ مجھ سے پیسے لے کر جمع کئے گئے، جب منافع کا مطالبہ کیا تو الٹا مجھ سے مزید پیسے طلب کیے گئے

خیبرپختونخواحکومت نے ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر عوام کو لوٹنے کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے عوام کو خبردار رہنے کی ہدایت کی ہے

خیبر پختونخوا میں وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ضیاءﷲ بنگش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک حکومت اعلان نہ کرے، کوئی بھی پیسہ انویسٹ نہ کرے

ضیاءﷲ بنگش کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوامیں جلد آن لائن بزنس کے لئےقانون سازی کر رہے ہیں۔ بٹ کوائن مائننگ کے حوالے سے قانون سازی کے بعد بزنس کی اجازت ہو گی.

Tags:

Bitt CoinDigital Currency
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، سو سے زائد مور ہلاک

Next

حیدر گیلانی وڈیو معاملہ: وڈیو میں نہ پیسوں کا ذکر ہے نہ ہی ٹکٹ دینے کا، الیکشن کمیشن

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme