Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

تِل اور اس کا تیل پارکنسن کا مرض روکنے میں مؤثر ثابت، تحقیق

By Akhtar Rasool
مارچ 10, 2021 1 Min Read
0

جاپانی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ تل کھانے اور اس کے تیل میں موجود اجزا الزائیمر اور پارکنسن جیسے ہولناک امراض کے حملے کو روکنے میں معاون ہیں

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تلوں میں قدرتی طور پر موجود ایک اہم جزو ’سیسمنول‘ دماغی خلیات (نیورون) اور اس سے خارج ہونے والے نیوروٹرانسمیٹر کیمیکل ڈوپامائن کی سطح کو صحتمند حالت پر رکھتا ہے۔ یہ دونوں معاملات بگڑجائیں تو پارکنسن کا مرض قدم جمانے لگتا ہے

اوساکا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق ابتدائی تجربات بہت حوصلہ افزا رہے ہیں اور اب وہ بہت جلد مریضوں پر آزمائش کا سوچ رہے ہیں

تحقیق کے مطابق ’سیسمنول‘ خلیات کو تباہ کرنے والی آکسیڈیٹوو اسٹریس کو روکتا ہے۔ تلوں کا یہ جزو ری ایکٹو آکسیجن اسپیشیز (آراوایس) اوراینٹی آکسیڈنٹس کے اخراج کو بھی باقاعدہ بڑھاتے ہیں۔ اگر یہ توازن بگڑ جائے تو پارکنسن کا مرض لاحق ہوسکتا ہے

لاعلاج پارکنسن کے مریض توازن نہیں رکھ پاتے، ان کی حرکات متاثر ہوتی ہیں اور بولنے میں بھی دقت محسوس کرتے ہیں۔ مرض کی شدت بڑھتی جاتی ہے ہر دن خراب سے خراب تر ہوتا جاتا ہے۔ اس موقع پر تل کا تیل ایک بہترین دوا بن کر سامنے آیا ہے

دلچسپ بات یہ ہے کہ تلوں کا چھلکا خود تل کے مقابلے میں ذیادہ ’سیسمنول‘ رکھتا ہے

تجربہ گاہ میں کئے گئے مشاہدات سے ثابت ہوا ہے کہ ’سیسمنول‘ اعصاب کو تباہ ہونے سے روکتا ہے اور آکسیڈیٹواسٹریس پیدا کرنے والے کئی اہم پروٹین کو بھی اس سے باز رکھتا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﺎ ﻭﯾﺰﺍ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﮍﺍ ﺍﻋﻼﻥ

Next

نون ﻟﯿﮕﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻧﮯ ﻭﻭﭦ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ 8 ﮐﺮﻭﮌ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ کی ، ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme