Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﮐﮯ ﺟﻨﻮﻥ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ نوجوان ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻟﮯ ﻟﯽ

By Akhtar Rasool
مارچ 13, 2021 2 Min Read
0

ﺷﺎﮨﺪﺭﮦ ﻣﯿﮟ افسوسناک واقعے میں ایک ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ وڈیو ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭨﺮﯾﻦ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍ ﮐﺮ اپنی زندگی گنوا بیٹھا

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ کے جنون ﻧﮯ اس وقت ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻧﮕﻞ ﻟﯽ۔ل جب ﺷﺎﮨﺪﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﭼﻠﺘﯽ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭڈﯾﻮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ

ﺭﯾﮑﺴﯿﻮ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﭨﺮﯾﻦ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﺁﺻﻒ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ ہے

ﻋﯿﻨﯽ ﺷﺎﮨﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﻭڈﯾﻮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺮﺍﺕ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭڈﯾﻮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﻀﺪ ﺗﮭﺎ

ﭘﻮﻟﯿﺲ کا کہنا ہے کہ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﭨﺮﯾﮏ ﭘﺮ ﺭﯾﻞ ﮔﺎﮌﯼ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﻭڈﯾﻮ ﺑﻨﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮔﯿﺎ

دوسری جانب ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺮﺍﻡ ﻣﭻ ﮔﯿﺎ، ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﮔﮩﺮﮮ ﻏﻢ ﺳﮯ ﻧﮉﮬﺎﻝ ہو گئے

واضح رہے کہ اس طرح کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ وڈیو بنانے کا جنون ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻦ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﺭﻭﺯ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ سنسنی خیز ﻭڈﯾﻮز ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﮬﻮ ﺑﯿﭩﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﮐﮯ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻭڈﯾﻮز ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﭘﺮ ﺍﭖ ﻟﻮﮈ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﻭڈﯾﻮ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﯾﭗ ﭘﺮ ﮈﺍﺅﻥ ﻟﻮﮈ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﺎﺭ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

"سول ڈرون اتھارٹی” کا قیام، وزیراعظم نے منظوری دے دی

Next

گیلانی کی شکست، پی ڈی ایم کے بڑے سر جوڑ کر بیٹھ گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme