Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک، پیلے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

By Akhtar Rasool
مارچ 16, 2021 1 Min Read
0

اٹالین فٹبال لیگ میں یوونٹس نے کیگلیاری کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا، اس میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے شاندار ہیٹ ٹرک بنائی، جبکہ برازیلی لیجنڈ پیلے نے ان کا ریکارڈ توڑنے پر رونالڈو کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا

اٹالین سیریز اے میں یوونٹس کیگلیاری کو میچ کے ابتدا میں ہی میں دباؤ میں لے لیا

میچ میں یووینٹس کے کرسٹیانو رونالڈو نے 22 منٹ تک تین گول داغ دیے

دوسرے ہاف میں کیگلیاری نے خسارہ کم کیا لیکن میچ 1-3 سے یوونٹس کے نام رہا

اس میچ کے بعد رونالڈو کے آفیشل میچز میں گولز کی تعداد 770 ہوگئی، جہاں انھوں نے لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے کا 767 گولز کا ریکارڈ توڑ دیا

پیلے نے سوشل میڈیا میں رونالڈو کے لیے پیغام میں لکھا کہ ’زندگی سولو فلائٹ ہے، اور آپ کتنا خوبصورت سفر کر رہے ہیں، وہ قابل تعریف ہے۔‘

پیلے نے یہ بھی لکھا کہ ’مجھے آپ کو کھیلتے دیکھنا پسند ہے، آفیشلز میچز میں میرے گولز کا ریکارڈ توڑنے پر آپ کو مبارکباد۔‘

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻨﺪﮪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﻋﺮﻓﺎﻥ ﺟﺘﻮﺋﯽ ﮐﻮ ﺟﺎﻣﺸﻮﺭﻭ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺳﮑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﺎﺋﻮﻧﭩﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ

Next

ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺗﺎﺛﺮﺍﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﮯ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme