Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

نواز شریف واپس آئیں، زرداری. زندگی کی ضمانت دیں، مریم نواز

By Akhtar Rasool
مارچ 17, 2021 2 Min Read
0

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ نواز شریف واپس آئیں، لڑنا ہے تو سب کو جیل جانا ہوگا، راہیں جدا کرنے والے فیصلے نہ کریں

اس کے جواب میں مریم نواز نے کہاکہ آپ میاں نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دیں گے؟ مجھےآپ کی باتوں سے دکھ ہوا، جس کو بات کرنی ہے مجھ سے کرے

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہمارے انتشار کا فائدہ جمہوریت کے دشمنوں کو ہوگا

ذرائع نے پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے لاتے ہوئے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان آئیں، لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا ہوگا

ویڈیو لنک کے ذریعے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے خطاب میں آصف زرداری نےکہا کہ میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، ہم نے سینیٹ انتخابات لڑے، سینیٹر اسحاق ڈار ووٹ ڈالنے نہیں آئے، لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا ہوگا

آصف زرداری نے مزید کہا کہ میاں صاحب، آپ کیسے عوامی مسائل حل کریں گے؟  ہم اپنی آخری سانس تک جدوجہد کے لیے تیار ہیں، اسمبلیوں کو چھوڑنا عمران خان کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے، ایسے فیصلے نہ کیے جائیں جس سے ہماری راہیں جدا ہوجائیں، ہمارے انتشار کا فائدہ جمہوریت کے دشمنوں کو ہوگا، ہم پہاڑوں پر نہیں پارلیمان میں رہ کر لڑتے ہیں

سابق صدر کا کہنا تھا کہ میاں صاحب جب آپ وطن واپس آئیں گے، ہم آپ کے پاس استعفے جمع کروائیں گے، میں جنگ کے لیے تیار ہوں مگر میرا ڈومیسائل مختلف ہے، میاں صاحب آپ پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی جانب سے یہ موقف سامنے آنے پر مریم نواز نےکہا کہ نیب کی تحویل میں میاں صاحب کی زندگی کو خطرہ ہے، وطن واپس کیسے آئیں؟ آصف زرداری گارنٹی دیں کہ میرے والد کی جان کو پاکستان میں خطرہ نہیں ہوگا، مریم نواز نے سابق صدر کو جواب دیا کہ میں اپنی مرضی سے یہاں ہوں۔ جیسے آپ ویڈیو لنک پر ہیں ویسے ہی میاں صاحب بھی ویڈیو لنک پر ہیں، میرے والد کو جیل میں دو ہارٹ اٹیک ہوئے، ان کی جان کو خطرہ ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮨﻢ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺍﯾﺠﻨﮉﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﮯ، اعتزاز احسن

Next

مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلز پارٹی کے رویے کو غیرجمہوری قرار دے دیا تھا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme