Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ

By Akhtar Rasool
مارچ 18, 2021 1 Min Read
0

اس وقت ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ کئی ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻟﮩﺮ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺍٓ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﺍٓ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺳﮏ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﯽ ﺗﺪﺍﺑﯿﺮ ﭘﺮ عمل دﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﺮﻧﺎ ﻻﺯمی ہے

ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻧﺰﻟﮧ، ﺯﮐﺎﻡ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﺗﺮﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ

ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﺻﺤﺖ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﯾﮩﺎﮞ ﻃﻮﯾﻞ ﻣﺪﺕ ﺗﮏ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻗِﺴﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ

ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﮨﺎﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ، ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍُﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﻗﻮﺕِ ﻣﺪﺍﻓﻌﺖ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮔﯽ ﺟﻮ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ اس کے ﺳﻨﮕﯿﻦ اثرات ﺳﮯ ﺑﭽﺎئے ﮔﯽ

ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ کے مطابق ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺗﺤﻔﻆ ﮐﮯ ﺩﯾﮕﺮ ﻃﺮﯾﻘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﯾﮧ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﺗﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ، ﺗﺎﮨﻢ ﻃﻮﯾﻞ ﻣﺪﺕ ﺗﮏ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نیا پاکستان ہاؤسنگ، گھروں کی تعمیر، سبسڈی پر نظرثانی شدہ طریقہ منظور

Next

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme