Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ

By Akhtar Rasool
مارچ 18, 2021 2 Min Read
0

حکومت مخالف ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (پی ڈی ایم) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻣﯿﺮ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﺳﻼﻡ (ﻑ) ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﭘﺮ ﺟﮯ ﯾﻮ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﺧﻂ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﻤﺎﻋﺘﯿﮟ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺳﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ 9 ﺟﻤﺎﻋﺘﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻔﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﭘﺮ ﻣﺘﻔﻖ ﮨﯿﮟ، ﺻﺮﻑ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻭﻗﺖ ﮐﭽﮫ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻠﺪ ﮨﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﺳﮯ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﻮ آﮔﺎﮦ ﮐﺮﺩﮮ ﮔﯽ
‏
یاد ﺭﮨﮯ کہ گذشتہ دنوں پی ڈی ایم ﮐﮯ اجلاس میں 26 مارچ سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا فیصلہ کیا جانا تھا، لیکن پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کو اسمبلیوں سے استعفے سے مشروط کرنے کی مخالفت کی تھی جبکہ حکومت مخالف تحریک کے لیے نون لیگ کے سربراہ نواز شریف کی وطن واپسی کی شرط بھی رکھی تھی. اس ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ مولانا فضل الرحمٰن ﻧﮯ ﮐﮩﺎ تھا ﮐﮧ ﺍﺳﺘﻌﻔﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ نے کے بعد ﮈﺍﺋﺲ ﺳﮯ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ تھے، اب انہوں نے دوبارہ پی ڈی ایم کو لانگ مارچ کی تیاریاں جاری رکھنے کی ہدایات کر دی ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ

Next

ﺍٓﺋﯽ ﺑﯽ ﺍﮮ ﭨﯿﺴﭧ ﭘﺎﺱ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﺎ ﻣﺴﺘﻘﻠﯽ کے لیے ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﭘﺮ ﺩﮬﺮﻧﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme