Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فریال تالپور اور ملک اسد سکندر کی معطلی کا حکم دینے والے جج سے سندھ حکومت ناراض

By Akhtar Rasool
مارچ 19, 2021 1 Min Read
0

سندھ میں شہریوں کو آوارہ کتوں کے کاٹنے کے کیسز پر اراکین صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے سے متعلق سندھ حکومت نے جسٹس آفتاب احمد گوڑر پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

آوارہ کتوں کے شہریوں کے کاٹنے کے کیسز پر ممبر صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے سے متعلق سندھ حکومت نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کو درخواست ارسال کردی

درخواست میں موقف اپناتے ہوئے سندھ حکومت نے جسٹس آفتاب احمد گوڑر پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے اور استدعا کی ہے کہ کیس سکھر بینچ سے کراچی منتقل کیئے جائیں

درخواست میں کہا گیا ہے کہ جسٹس آفتاب احمد گوڑر سندھ حکومت کے کیسز میں اختیارات سے تجاوز کر رہے ہیں۔ سندھ حکومت کا کوئی بھی کیس جسٹس آفتاب احمد گوڑر کی عدالت میں نہ لگایا جائے.

Tags:

PPPSindh Govt
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ میں ﮐﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﭘﺮ فریال ٹالپور سمیت دو ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﯾﺰ ﮐﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﻣﻌﻄﻠﯽ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ

Next

عذیر بلوچ کے اچانک مسلسل بری ہونے سے متعلق پراسیکیوٹر کا اہم انکشاف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme