Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

32 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﺰﮮ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻓﺴﺮ ﺟﻌﻠﯽ ﻧﮑﻼ

By Akhtar Rasool
مارچ 19, 2021 2 Min Read
0

ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮ ﮈﯼ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺳﯿﻨﯿﺎﺭﭨﯽ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﮍ ﮔﺌﮯ. 32 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﺰﮮ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮ ﺟﻌﻠﯽ ﻧﮑﻼ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻌﻠﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﯿﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﭻ ﭘﮍﺗﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮨﻮﺍ

جعلی افسر آؤٹ آف ٹرن میں ترقی کرتا کرتا ایس پی کے عہدے تک پہنچا اور اس دوران بلاول بھٹو سمیت اہم شخصیات سے ملتا بھی رہا

ﺟﻌﻠﯽ ﺁﺭﮈﺭ ﭘﺮ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺷﻮﺍﮨﺪ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﭘﺮ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﺳﮯ ﺑﺮﺧﺎﺳﺖ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮯ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ بھی ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﺟﻌﻠﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﭘﺮ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺗﺮﯾﻦ ﻧﮯ 32 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺟﻌﻠﯽ ﺗﻘﺮﺭﻧﺎﻣﮯ ﭘﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﻟﯿﮟ

اعجاز ترین کی جعلی ﺑﮭﺮﺗﯽ 1989ع میں ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ 1997ع ﺍسے ﺳﻨﺪﮪ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ اس کی ﺑﻄﻮﺭ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺻﻮﺑﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺳﭩﻨﮓ ﺭﮨﯽ، ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺅﭦ ﺁﻑ ﭨﺮﻥ ﺗﺮﻗﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﭙﮑﭩﺮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ، ﺑﻄﻮﺭ ﺍﻧﺴﭙﮑﭩﺮ ﮐﺌﯽ ﺗﮭﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﺑﻨﺎ ﺭﮨﺎ. ﺗﺎﮨﻢ ﺳﻨﯿﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﭻ ﭘﮍﺗﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺟﻌﻠﯽ ﺗﻘﺮﺭ ﻧﺎﻣﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﺎﻧﮉﮦ ﭘﮭﻮﭦ ﮔﯿﺎ

بھانڈا پھوٹنے کے بعد عدالتی حکم پراعجاز ترین کوملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے. آئی جی نے اس سے سرکاری اسلحہ اور سامان بھی واپس لینے کی ہدایت کردی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﯿﺎ ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﺳﺘﻌﻔﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﻣﻮﻝ لے گی؟

Next

ایم ڈی اے نے گڈاپ کی 60 ہزار ایکڑ زمین مانگ لی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme