Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

تعلیم ﺍﻭﺭ صحت کے محکموں ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﮨﮯ،ﺍﺧﺘﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﻻﻧﮕﻮ

By Akhtar Rasool
اگست 17, 2020 1 Min Read
0

ﭘﺒﻠﮏ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﮐﻤﯿﭩﯽ  کے چیئرمین ﺍﺧﺘﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﻻﻧﮕﻮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ تعلیم اور ﺍﻭﺭ صحت کے محکموں میں ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﮨﮯ۔

ﮐﻮﺋﭩﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ چیئرمین ﭘﺒﻠﮏ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺍﺧﺘﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﻻﻧﮕﻮ کا کہنا تھا کہ ﺍٓﺝ منعقد ہونے والے ﭘﺒﻠﮏ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﮐﻤﯿﭩﯽ ‏(PAC) ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻓﻨﺎﻧﺲ ﮈﯾﭙﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﻧﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ۔

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ جو بھی ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ نہی ہوا، ان ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ.

انہوں نے کہا کہ ﺑﺪﮪ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭘﺒﻠﮏ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ طلب کیا ﮨﮯ۔

اختر حسين لانگو کا مزید کہنا تھا ﮐﮧ ﺑﻐﯿﺮ ﭨﯿﻨﮉﺭﺯ ﮐﮯ اسکیمیں ﺍﻻﭨﻤﻨﭧ ﮐﯽ گئیں لیکن ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻋﻮﺍﻡ کا پیسہ ﻟﻮﭨﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ.

انہوں نے انکشاف کیا ﮐﮧ تعلیم ﺍﻭﺭ صحت کے محکموں ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﮨﮯ، ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﻮ پیسے ﺩﯾﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ، ﻭﮦ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺌﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں کئی پرائیوٹ اسکول کھل گئے

Next

گر کسی کے دماغ میں فتور ہے تو نکال دے، ﺍٓﺋﯿﻨﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ میں ﮐﺴﯽ کی مداخلت برداشت نہیں، مراد علی شاھ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme