Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں، شفقت محمود

By Akhtar Rasool
مارچ 22, 2021 1 Min Read
0

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے کھلے رہنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے

لاہور میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی صورتحال میں متعدد اقدامات کیے، کورونا وبا کی بڑھتی شرح کے پیش نظر مختلف شہروں میں دو ہفتوں کے لئے تعلیمی ادارے بند کیے، جو مشکل فیصلہ تھا

انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں، آن لائن تعلیم سے بچے خوش نہیں ہیں، اس میں وہ بات نہیں جیسے کلاسز میں ہوتا ہے

انہوں نے کہا کہ 24 مارچ کو دوبارہ اجلاس ہوگا جس میں صورتحال کا جائزہ لینے کے  تعلیمی ادارے کھولنے یا بند کرنے کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا

نصاب کے بارے میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ملکی تعلیمی اداروں میں نصاب کے حوالے سے قوم تقسیم ہے، جسے ختم کرنے کے لیے حکومت نے یکساں تعلیمی نظام بنایا ہے جسے لاگو کرنے جا رہے ہیں، پنجاب، خیبرپختونخوا اور دیگر صوبوں میں یکساں نظام تعلیم لایا جائے گا، یکساں نصاب پر سندھ کے تحفظات دور کریں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

براڈ شیٹ تحقیقات مکمل، 15 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

Next

ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﺍسکیمیں، ﺍﯾﺲ ﺍﯼ ﺳﯽ ﭘﯽ نے ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ خبردار کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme