Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ کے خلاف ﻧﺎﺍﮨﻠﯽ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ، ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﻭﻗﺖ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺎ

By Akhtar Rasool
مارچ 22, 2021 1 Min Read
0

ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ ﮐﯽ ﻧﺎ ﺍﮨﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﻭﻗﺖ دینے کی درخواست کی ہے

ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﻤﺒﺮ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﻟﻄﺎﻑ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ چار ﺭﮐﻨﯽ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ ﮐﯽ ﻧﺎﺍﮨﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﯽ

ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮔﺰﺍﺭ کے وکیل ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺩﻭ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯿﺲ ﺳﻤﺎﻋﺖ کے لیے ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﺳﻤﺎﻋﺖ 13 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﺗﮏ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮﺩﯼ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ کے ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﮮ ﺍﺭﺳﻼﻥ ﺗﺎﺝ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﺍﻇﻔﺮ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﺛﺎﺛﮯ ﭼﮭﭙﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﺎﺍﮨﻠﯽ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺩﺍﺋﺮ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﺍسکیمیں، ﺍﯾﺲ ﺍﯼ ﺳﯽ ﭘﯽ نے ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ خبردار کر دیا

Next

ایم ڈی اے کا تیسر ٹاؤن میں آپریشن، کروڑوں روپے کی 40 ایکڑ زمین واگزار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme