Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

سعودی عرب میں خواتین کے لیے علیحدہ ساحلی علاقہ تیار کرنے کا منصوبہ

By Akhtar Rasool
مارچ 24, 2021 1 Min Read
0

سعودی عرب میں خواتین کو سمندر کے مناظر سے لطف اندوز ہونے اور ساحل پر آزادانہ سیر و تفریح کرنے کے لیے ایک ایسے ساحل کی تیاری کا منصوبہ بنایا گیا ہے، جہاں صرف خواتین اور ان کے چھوٹے بچوں کو داخلے کی اجازت ہوگی

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں دنیا کے پہلے خواتین کے لیے مختص ساحل کی تیاری کا آغاز ہونے والا ہے جو کورنیش سی فرنٹ کے شمال میں واقع ہوگا. یہ پروجیکٹ الجبیل انڈسٹریل سٹی کی جانب سے تیار کیا گیا ہے

خواتین کے لیے علیحدہ ساحل میں پرائیویسی کا خاص خیال رکھا جائے گا جب کہ یہاں سبزہ زار، ریسٹورنٹس، قہوہ خانے، سپر مارکیٹس اور دیگر سہولیات بھی موجود ہوں گی اور اس ساحل پر خواتین کے ساتھ صرف بچوں کو لانے کی اجازت ہوگی

الجبیل کی بلدیاتی کونسل کے چیئرمین نایف الدویش نے سعودی میگزین کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ خواتین کے لیے علیحدہ ساحل کا ڈیزائن تیار کرلیا گیا ہے، تعمیرات کا آغاز 90 روز میں ہوجائے گا۔ اس پروجیکٹ کے لیے پانچ سالہ منصوبہ تیار کیا گیا ہے

نایف الدویش کا مزید کہنا تھا کہ یہ پروجیکٹ ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030ع کا حصہ ہے، جس کے تحت خواتین کو ملازمت، ڈرائیونگ اور کھیلوں کی اجازت کے ساتھ ساتھ تفریح کے مواقع بھی فراہم کیئے گئے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ نے بلاول بھٹو کے بیان کو مسترد کر دیا

Next

ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮنے سے ﺗﺒﺎﮨﯽ ﻣﭻ ﮔﺌﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme