Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮنے سے ﺗﺒﺎﮨﯽ ﻣﭻ ﮔﺌﯽ

By Akhtar Rasool
مارچ 24, 2021 1 Min Read
0

ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮ ﮔﺌﯽ، ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ خوفناک ﺁﮒ ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﯽ اور بھاری مالیت کا ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺟﻞ ﮔﯿﺎ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﮐﮯ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﺣﺎﺻﻞ ﭘﻮﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ کی وجہ سے ﺁﮒ ﻟﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ۔ ﺭﯾﺴﮑﯿﻮ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﮔﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ کے باعث ﺁﮒ ﻟﮕﻨﮯ ﺳﮯ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺟﻞ ﮔﯿﺎ ﺟﺐ ﮐﮧ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ

ﺭﯾﺴﮑﯿﻮ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ آگ اس قدر شدید تھی کہ ﮐﺌﯽ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺁﮒ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎیا جا سکا، ﺟﺒﮑﮧ ﮐﻮﻟﻨﮓ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ

خوش قسمتی سے ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سعودی عرب میں خواتین کے لیے علیحدہ ساحلی علاقہ تیار کرنے کا منصوبہ

Next

سندھ اسمبلی ارکان کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا، حکمنامہ جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme