Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ون ڈے ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی کے بعد کرنال پانڈیا رو پڑے

By Akhtar Rasool
مارچ 25, 2021 1 Min Read
0

بھارتی کرکٹر کرنال پانڈیا ون ڈے ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنا کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے

کرنال پانڈیا نے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ففٹی صرف چھبیس گیندوں پر مکمل کی، گیند کے لحاظ سے یہ کسی بھی پلیئر کی ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی ہے، انہوں نے مجموعی طور پر 31 گیندوں پر 58 رنز بنائے

گراؤنڈ سے باہر آتے ہوئے ان کے لیے اپنے آنسو روکنا مشکل ہو رہا تھا، انہوں نے اپنے بھائی ہردیک کو گلے سے لگایا، اس دوران دونوں ہی کافی جذباتی دکھائی دیے

بعد ازاں انٹرویو کے دوران بھی کرنال کے آنسو چھلک رہے تھے، ان کے لیے بات کرنا مشکل ہو رہا تھا، انہوں نے اپنی اس کاوش کو اپنے آنجہانی کے والد کے نام کر دیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ویرات کوہلی نے کیریئر میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا

Next

اپنے اپنے ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﯿﮟ کہ وہ ﺑﭽﮕﺎﻧﮧ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮐﺎ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﭘﯿﻐﺎﻡ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme