Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سندھ حکومت گوگل کی مدد کر رہی ہے، صوبائی وزیر کا  دعویٰ

By Akhtar Rasool
مارچ 26, 2021 1 Min Read
0

سندھ کے صوبائی وزیر تیمور ٹالپور نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں دعویٰ کیا کیا ہے کہ گوگل کی مدد بھی سندھ حکومت کر رہی ہے

صوبائی وزیر کے اس عجیب دعوے پر سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی تیمور ٹالپور نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی اجلاس میں یہ حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ گوگل میپ پر جو  راستے بتائے جارہے ہیں وہ سندھ حکومت نے بنایا ہے

انہوں نے کہا کہ گوگل میپ میں ٹریفک کی ظاہر ہونے والی ریڈ اور بلیو لائن شہریوں کو یہ سہولیات سندھ حکومت نے بناکر دیں

تیمور تالپور نے کہا کہ گوگل بھی سندھ حکومت کے بنائے گئے سسٹم سے استفادہ کر رہا ہے

صوبائی وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی تیمور ٹالپور کےدعوے پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے ہیں اور اسے صوبائی وزیر کی خام خیالی قرار دیا ہے

ایک صارف نے لکھا کہ میں نے اپنی تمام زندگی آئی ٹی کے شعبے میں گزاری ہے، صوبائی وزیر کے اس دعوے پر دل چاہ رہا ہے کہ اب آئی ٹی کے شعبہ کو خیر باد کہہ دوں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹی وی اور اسمارٹ فون، چھوٹے بچوں کی ذہنی صحت کے دشمن ہیں، تحقیق

Next

گمشدہ برِاعظم نیوزی لینڈیا کی پوشیدہ حدود ظاہر ہوگئیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme