Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

مالی میں  فوجی بغاوت، حکومت اور پارلیمان تحلیل

By Akhtar Rasool
اگست 19, 2020 1 Min Read
0

فوجی بغاوت کے بعد مالی کے صدر ابراہیم بوبکر کیتا نے مجبوراً اپنے عہدے سے استعیفی’ دینے  کا اعلان کر دیا ہے۔

صدر نے اپنے مستعفی ہونے کے اعلان کے ساتھ ہی ملک کی حکومت اور پارلیمان کو بھی تحلیل  کر دیا ہے۔

مالی کے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے ایک مختصر دورانیے کے خطاب میں بوبکر کیتا نے کہا کہ وہ اپنے اس اقدام کے ذریعے ملک کو خونریزی سے بچانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ میرے دور اقتدار میں خون خرابہ ہو۔ اگر آج ہماری مسلح افواج کے کچھ لوگ میرے دور اقتدار کو اپنی مداخلت سے ختم کرنا چاہتے ہیں تو میرے پاس کوئی متبادل نہیں ہے.

صدر کیتا نے یہ اعلان مالی کے باغی فوجیوں کے ذریعہ انہیں اور ملک کے  وزیرِ اعظم باؤبؤسیسے کو یرغمال بنائےجانے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد کیا.  فوج نے منگل کی رات کو دونوں اہم لیڈروں کو یرغمال بنا لیا تھا۔

بماکو سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کاٹی فوجی کیمپ میں باغی فوجیوں نے انتظامیہ اور فوج کے سینئر افسروں کو حراست میں لے لیا اور اس کے بعد کیمپ پر قبضہ کرلیا۔ اس کے بعد فوجیوں نے شہر کی سرکاری عمارتوں کو ابھی اپنے کنٹرول میں لے لیا.

واضح رہے کہ مالی میں صدر کے استعفیٰ کے مطالبے کے سلسلے میں پہلے سے بھی احتجاجی مظاہرے جاری تھے۔ مالی کی فوج میں جہادی انتہا پسندوں سے مسلسل جاری لڑائی اور اپنی تنخواہوں پر طویل ناراضگی تھی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اس کارزارِ حیات میں حیاتِ حیات کتنی سستی ہے!

Next

ﭘﻨﻮ ﻋﺎﻗﻞ میں ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ، ﮔﯿﺎﺭﮨﻮﯾﮟ ﻻﺵ بھی ﺑﺮﺁﻣﺪ کر لی گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme