Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ کے بارے میں بڑا انکشاف

By Akhtar Rasool
مارچ 27, 2021 2 Min Read
0

سیاسی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے حلقوں ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻃﻮﯾﻞ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ باخبر ذرائع ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﯽ ڈی ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ  کبھی ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ کی فضا پیدا ہی نہیں ہو سکی، پیپلز پارٹی اور نون لیگ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻭﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ کئی مواقع پر سامنے آتا رہتا ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ ﻃﮯ ﯾﮧ ﭘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﮈﭘﭩﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁﺋﯽ ﮐﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﮈﺍﺭ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺎﮞ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ کہ ﻭﮦ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﻮ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮﯾﮟ، ﺍﺳﺤﺎﻕ ﮈﺍﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ میاں صاحب ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﺎ، ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﭩﺮ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﺎ ﮨﻮﮔﺎ

ذرائع کے مطابق ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺁﺩﻣﯽ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺑﻼﻭﻝ ﻧﺎ ﺧﻮﺵ ﮨﮯ ، ﻭﮦ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﮐﮯ ﻗﺎﺗﻠﻮﮞ ﮐﺎ ﻭﮐﯿﻞ ﺗﮭﺎ

ﮨ
ذرائع کا مزید کہنا ہے ﮐﮧ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺩﻭ ﺍﮌﮬﺎﺋﯽ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﯾﮏ ﺍﻃﻼﻉ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﯽ ﺍﻧﮉﺭﺳﭩﯿﻨﮉﻧﮓ ﺳﮯ ﮐﯿﻨﺴﻞ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ۔ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ کے لیے ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﻧﻈﺎﻡ کی بحالی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، کیوں ﮐﮧ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﺑﺤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﺍﻥ ﮐﻮ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﯿﺮﺕ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﻣﯿﺌﺮﺯ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻧﺴﻠﺮﺯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﯿﮟ۔

ذرائع کا کہنا ہے ﮐﮧ ﺍﺏ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺑﯿﻮﺭﻭﮐﺮﯾﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﻧﺪﺭﮐﮭﺎﺗﮯ ﺷﺮﯾﻒ ﺑﺮﺍﺩﺭﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺏ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﺑﺤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻥ ﻟﯿﮓ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺗﮕﮍﯼ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻡ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﻧﺴﻠﺮﺯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺌﺮﺯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭﺍﺏ ﻭﮨﯽ ﻣﯿﺌﺮﺯ ﺑﺤﺎﻝ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﮧ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻇﺎﮨﺮ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻮﮒ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻟﻮﮐﻞ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﻣﺰﯾﺪ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شاہنواز ڈاھانی اور ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﻦ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﮐﯽ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ

Next

ﺑﮯ ﺍﺻﻮﻟﯽ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﺮیں ﺗﻮ ہم ﺑﮭﯽ ﺳﺐ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺭﯼ پڑ سکتے ہیں، احسن اقبال کا زرداری پر طنز

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme